لندن: انتہا پسندی کے خدشات پر برطانوی فوج کے 16 اہلکاروں سے تحقیقات
👁️ 33 بار دیکھا گیا
لندن: انتہا پسندی کے خدشات پر برطانوی فوج کے 16 اہلکاروں سے تحقیقات
لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کی مسلح افواج کے کم از کم 16 ارکان کو ملک کے دہشت گردی سے بچاؤ کے پروگرام کے حوالے کیا گیا ہے، جن کی انتہائی دائیں بازو کی سرگرمیوں بارے خدشات ہیں۔
گارڈین نے خصوصی رپورٹ میں کہا کہ فوجی اہلکار ان میں شامل تھے جن سے روک تھام کے تحت گزشتہ اڑھائی سال میں تفتیش کی گئی، جو انسداد دہشت گردی کی قومی حکمت عملی کا ایک حصہ ہے اور اس کا مقصد لوگوں کو دہشت گردی کی طرف راغب ہونے یا اس کی حمایت کرنے سے روکنا ہے۔
” امید نہ کہ نفرت” کے چیف ایگز یکٹو نِک لولیس کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ متعدد فوجی جوانوں کو روک تھام کے حوالے کرنا اور معاشرے میں مجموعی طور پر پُر تشدد دائیں بازو کی انتہا پسندی کے عمومی عروج کو انتہا پسندی (زیادہ دائیں) کے موجودہ خطرے اور وزارت دفا ع کی ضرورت بارے یاد دلانے کے طور پر کام کرنا چاہئے کہ وہ اپنی داخلی تعلیم میں اضافے اور اس کے عوامی سطح پر بیان کردہ قواعد پر عمل درآمد کا اطلاق کرے۔
“امید نہ کہ نفرت ” برطانیہ میں وکالت کا گروہ ہے جو نسل پرستی اور فسطائیت کے خلاف مہم چلاتا ہے۔
سکاٹ لینڈ کی قومی پارٹی کے رکن پارلیمان اور دارالعوام کی کمیٹی برائے داخلہ امور کے رکن سٹورٹ میکڈونلڈ نے کہا کہ یہ اعداد و شمار بہت تشویشناک ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ حالیہ سالوں میں خبردار کیا گیا تھا کہ برطانوی حکومت دائیں بازو کے پرتشدد انتہا پسندوں سے ہونے والے خطرات سے کافی سنجیدگی سے نہیں نمٹ رہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ توجہ اور عمل کی اس کمی کو دور کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26284 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15530 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11818 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9116 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7405 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5125 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C