لکی مروت اور بنوں سے حافظ گل بہادر گروپ کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 34 بار دیکھا گیا
لکی مروت اور بنوں سے حافظ گل بہادر گروپ کے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) سی ٹی ڈی بنوں ریجن، سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے کالعدم دہشت گرد تنظیم حافظ گل بہادر گروپ کے عتیق الرحمن عرف ٹیپوگل گروپ کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، گرفتار ہونے والے دہشتگرد پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، پولیس تھانوں اور چوکیوں پر حملوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔
سکیورٹی اداروں کی جانب سے ایک اور کارروائی کے دوران جانی گروپ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد لوکل کمانڈر زاہد اللہ بھی پکڑا گیا۔ زاہد اللہ کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم حافظ گل بہادر گروپ کے لوکل کمانڈر اختر محمد عرف خلیل جانی گروپ سے تھا جبکہ اس کے سر کی قیمت 20 لکھ روپے مقرر تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 196 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C