لکی مروت اور ٹانک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، کالعدم ٹی ٹی پی کے دو کمانڈر ہلاک
👁️ 62 بار دیکھا گیا
لکی مروت اور ٹانک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، کالعدم ٹی ٹی پی کے دو کمانڈر ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا ضلع لکی مروت اور ٹانک میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے دو اہم کمانڈر ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ضلع لکی مروت کے علاقہ تور لونگ خیل میں سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر انعام لمبہ مارا گیا۔
پولیس ذرائع نے ڈیلی اردو بتایا ہے کہ جس گھر میں اس کمانڈر نے پناہ لے رکھِی تھی اس گھر کی ایک لڑکی بھی اس کارروائی کے دوران ہلاک ہوئی ہے۔
اس کاررووائی کے دوران ایک اور حملہ آور کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
ادھر سیکورٹی فورسز نے ٹانک سٹی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان ضرار گنڈا پور گروپ کے کمانڈر خوشدل کو ہلاک کردیا۔
ہلاک دہشت گرد کمانڈر سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، جبکہ علاقے میں دیگر ممکنہ دہشت گردوں کی موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C