لکی مروت میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
👁️ 48 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
پولیس کے مطابق ضلع لکی کے تھانہ تجوڑی کی حدود میں خانہ کلہ کے قریب پل کے نیچے نصب آئی ای ڈی بم کی موجودگی کی اطلاع پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر(ڈی پی او) محمد جواد اسحاق کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کی۔
پولیس نے بتایا کہ مقامی تھانہ تجوڑی پولیس موقع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر بی ڈی ایس اہلکاران نے انتہائی حکمت عملی سے بارودی مواد آئی ای ڈی بم کو کامیابی کے ساتھ برآمد کر لیا۔
اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ بم کو محفوظ طریقے سے ناکارہ کرکے علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔
پولیس کے مطابق شرپسندوں کا مقصد سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا تھا تاہم بی ڈی ایس اسکواڈ نے 15 کلو بم ناکارہ بنا کر شرپسندوں کی بزدلانہ حرکت اور منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4591 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1911 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C