لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری
👁️ 33 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری
لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دریائے کرم کے کنارے واقع علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔ تیسرے روز بھی سیکورٹی فورسز اور پولیس نے دریائے کرم کے کنارے درگہ جنگل میں مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
ذرائع نے بتایا کہ بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے جنگل کا محاصرہ کر رکھا ہے اور دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ موبائل فون نیٹ ورک تیسرے روز بھی معطل رہا جس سے مقامی لوگوں اور موبائل فون صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ابھی تک عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
مقامی حکام نے بھی کسی انسانی جانی نقصان کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C