لکی مروت میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ، شدت پسندوں نے افسر سے نقدی اور پولیس اہلکار سے اسلحہ چھین لیا
👁️ 23 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ، شدت پسندوں نے افسر سے نقدی اور پولیس اہلکار سے اسلحہ چھین لیا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد نے فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔
ذرائع کے مطابق سرائے گمبیلا کے قریب بچکن اڈہ پر نامعلوم مسلح افراد نے فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی گاڑی پر فائرنگ کردی اور گاڑی میں موجود افسر اور عملے سے ہزاروں روپے کی نقدی رقم اور فوڈ افسر کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار امین خان سے سرکاری کلاشنکوف بھی چھین لیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1572181913389133825?t=AtCTSkjJCQ0MtRRBqV2I1g&s=19
ذرائع نے مزید بتایا کہ مسلح افراد نے عملے کو سرکاری نوکری چھوڑنے کی دھمکی پر چھوڑ دیا گیا۔
واقعے کے فوری بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان محمد خراسانی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ تین روز کے دوران ضلع لکی مروت میں تین پولیس اہلکار”سر نڈر“ ہو گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C