لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ٹیپو گل گروپ سے ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ دہشت گرد بم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد شہید ڈی ایس پی اقبال مہمند پر بم حملے میں بھی ملوث تھے جب کہ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں پولیس افسر اور پانچ سالہ بیٹا فائرنگ سے ہلاک،گورنر کا ٹی ٹی پی پر حملے کا الزام
08/November/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
دہشتگردوں سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ہتھیار اٹھانے والوں کو اسی زبان میں جواب دیا جائے گا، گورنر خیبرپختونخوا
08/November/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے ، امریکہ نے بحیرۂ عمان میں ایرانی بندرگاہ سے آنے والا کارگو جہاز ناکارہ بنا دیا
08/November/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
یمن: صنعا کے قریب سعودی فضائی حملوں میں 33 افراد ہلاک، 39 زخمی ہونے کا دعویٰ
08/November/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بنوں میں مبینہ ڈرون حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی
08/November/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی فضائی حملے، ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک کو 9 مرتبہ نشانہ بنانے کا دعویٰ
07/November/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26454 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15682 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11984 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9353 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7601 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5605 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C