لکی مروت میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر بم حملہ، جوابی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر بم حملہ، جوابی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ڈی ایس پی اقبال مہمند شرپسندوں کے حملے میں بال بال بچ گئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1584471654469578752?t=rbWar7-c8NmALppcnBBq3w&s=19
تفصیلات کے مطابق لکی مروت کے تھانہ پیزو کے حدود میں نواحی گاؤں عبدالخیل کے قریب شدت پسندوں نے ڈی ایس پی ڈی ایس پی سرکل اقبال مہمند کی گاڑی پر خود کار ہتھیاروں اور بم سے حملہ کیا، جسیے ڈی ایس پی سمیت تمام پولیس محفوظ رہے جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی میں ایک شدت پسند کو ہلاک کرکے اسکے قبضے سے ایک عدد راکٹ لانچر، ایک عدد کلاشنکوف اور پستول معہ ایمونیشن برامد کرلیا۔
ڈی پی او لکی مروت ضیاء الدین احمد ہمراہ پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری کے موقعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن جاری ہے، مقابلے میں ہلاک شدت پسند کی شناخت کی جاری ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
لکی مروت میں ڈی ایس پی اقبال مہمند کے گاڑی پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظین تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔#TTP #LakkiMarwat #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) October 24, 2022
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9123 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5146 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C