لکی مروت میں کار پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک، ایڈیشنل ایس ایچ او شدید زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کار پر فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک، ایڈیشنل ایس ایچ او شدید زخمی
لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ شادی خیل پولیس کی کار پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1611257743087927302?t=kKWQ1sDfVOVALiDbGl4c2A&s=19
پولیس ترجمان کے مطابق لکی مروت کے بیٹنی سب ڈویژن میں تھانہ ورگاڑی پولیس پر رات کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کی مدد کیلئے مقامی لوگ مسلح ہوکر نکل آئے اور حملہ آوروں پر فائرنگ شروع کردی اس دوران قریبی تھانوں سے بھی پولیس نفری طلب کرلی گئی۔
لکی مروت میں تھانہ ورگاڑی پر دہشت گردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اور اہل علاقے نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا، دونوں اطراف سے کسی قسم کی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، دہشت گرد اندھیرے کی آڑ میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔#LakkiMarwat #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) January 5, 2023
دوسری جانب مروت کینال روڈ پر تھانہ ورگاڑی پولیس کی مدد کیلئے جانے والی تھانہ شادی خیل پولیس کی کار پر فائرنگ ہوئی جس میں ایک پولیس اہلکار سمیع اللہ ہلاک جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او حبیب اللہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
اس سے قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی پولیو ٹیم کی حفاظت پر معمور اہلکاروں پر فائرنگ اور دستی بم حملہ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 77 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
دہشتگردی مقدمات کے گواہوں کا تحفظ، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم فیصلہ
13/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9125 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5150 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C