لکی مروت: پولیس آپریشن میں زخمی اہلکار سعید خان دم توڑ گیا
👁️ 194 بار دیکھا گیا
لکی مروت: پولیس آپریشن میں زخمی اہلکار سعید خان دم توڑ گیا
لکی مروت (ڈیلی اردو)پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس کے آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے اہلکار کانسٹبل سعید خان زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک کانسٹبل سعید خان ڈی ایس پی لکی کے ساتھ گنر کی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔ وہ گزشتہ روز نجی سیمنٹ فیکٹری پر بس دھماکے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائی کے دوران زخمی ہوئے تھے اور انہیں فوری طور پر خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں منتقل کیا گیا تھا۔ بدقسمتی سے طبی امداد کے باوجود وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے۔
آپریشن کے دوران دو دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے تھے، جن کے خلاف پولیس نےلکی سیمنٹ فیکٹری دھماکے کے بعد کارروائی کی تھی۔
اس دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوگئے تھے جن میں تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8826 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4549 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3266 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2448 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C