11/June/2020

لیبیا: طرابلس میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں 7 افراد ہلاک، 10 زخمی

👁️ 112 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لیبیا: طرابلس میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں 7 افراد ہلاک، 10 زخمی

لیبیا: طرابلس میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں 7 افراد ہلاک، 10 زخمی

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں متعدد مقامات پر بارودی سرنگ کے دھماکوں میں کم سے کم سات افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔

دھماکے اس وقت ہوئے جب حکومت نے دارالحکومت کا قبضہ حاصل کرنے کے لئے ایک سال سے جاری کوششوں کے بعد اس کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C