لیبیا: فوج نے طرابلس میں ترکی کا ڈرون طیارہ مار گرایا
👁️ 85 بار دیکھا گیا
لیبیا: فوج نے طرابلس میں ترکی کا ڈرون طیارہ مار گرایا
طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت میں لڑنے والی فوج نے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران وادی الربیع کے مقام پر ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
تفصیلات کے مطابق لیبی فوج کی طرف سے جنوب مغربی طرابلس میں قومی وفاق حکومت کے متعدد عسکری مراکز پربمباری کی۔
تازہ کارروائی دو روز کی خاموشی کے بعد کی گئی، خلیفہ حفتر کی فوج کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ حکومت نواز غریان تحفظ موومنٹ ملیشیا کے مرکز پر بمباری کی جس کے نتیجے میں عسکریت پسندوں کا ایک گروپ ہلاک اور متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔
خیال رہے کہ رواں ہفتے کے اوائل میں غریان شہر میں حلیفہ حفتر کی فوج اور قومی وفاق حکومت کی وفادار فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری رہی ہے۔
خلیفہ حفتر فورسز نے غریان میں قومی حکومت کی وفادار فورسز کے خلاف پیش قدمی کا دعویٰ کیا ہے۔
غریان شہر دارالحکومت طرابلس سے صرف 100 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5087 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C