مالاکنڈ، لکی مروت اور باجوڑ میں فائرنگ اور گولہ باری کے واقعات، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
👁️ 276 بار دیکھا گیا
مالاکنڈ، لکی مروت اور باجوڑ میں فائرنگ اور گولہ باری کے واقعات، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی
اسلام آباد (نمائندگان ڈیلی اردو ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا میں تشدد کے مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے درگئی بار کے صدر خالد خان ایڈوکیٹ ہلاک ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد خالد خان ایڈوکیٹ پر فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کے بعد لیویز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
ادھر لکی مروت کے تھانہ برگئی کی حدود کوٹکہ شیروان میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں نوجوان ادریس خان ہلاک ہوگیا۔
اسی دوران باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے نختر میں سول آبادی پر مارٹر گولہ گرنے سے یعقوب ولد محمدان سید موقع پر ہلاک جبکہ اس کا بھائی غنی زخمی ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی اداروں نے متاثرہ علاقوں میں تحقیقات شروع کردی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2453 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1900 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C