مصر: قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی کے طلباء کے اسرائیل مردہ باد کے نعرے
👁️ 162 بار دیکھا گیا
مصر: قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی کے طلباء کے اسرائیل مردہ باد کے نعرے
مصر (ڈیلی اردو) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قائم امریکی یونیورسٹی کے طلباء نے صہیونی ریاست کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف مردہ باد کے نعرے لگائے۔ طلباء کے احتجاج کے وقت امریکی سفارت کار بھی موجود تھے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سابق اور موجودہ سفارت کاروں کی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر طلباء کی بڑی تعداد نے کانفرنس ہال کے باہر جمع ہو کر صہیونی ریاست کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
Inspired by Harvard students, AUC (led by the Student Rights Coalition) had its own anti-zionist walkout protest today. Speakers were former US ambassadors to Egypt & Israel hosted by uni president (& former CIA official) Frank Ricciardone pic.twitter.com/qeqeHeLsj9
— f*rah (@fkaghazal) December 2, 2019
طلباء نے احتجاجی مظاہرےکی تصاویر اور فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں جن میں طلباء کو اسرائیل کے خلاف سخت مشتعل دیکھا جاسکتا ہے۔
#Watch | Students from the American #University in #Cairo walk out from an Israeli occupation sponsored talk.????????????????
The talk was about #US-Egypt relations given by Daniel Kurtzer, former #American ambassador to"Israel"and other panelists who are also pro- the Israeli occupation. pic.twitter.com/sDSkZXKOVU
— Palestinians abroad (@PalesAbroadE) December 4, 2019
کانفرنس میں امریکا کے مصر میں سابق سفیر ڈینیل کرٹزر اور فرینک ویزنر بھی موجود تھے۔
سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ امریکی یونیورسٹی کی کانفرنس کے موقع پر 150 طلباء نے احتجاجی جلوس نکالا۔ طلباء و طالبات نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی مذمت میں بھی نعرے لگائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C