مقبوضہ کشمیر: اکھنور سیکٹر میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک بھارتی فوجی ہلاک، 2 زخمی
👁️ 148 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر: اکھنور سیکٹر میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک بھارتی فوجی ہلاک، 2 زخمی
سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے ایک بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر اکھنور سیکٹر کے علاقے میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے قریبی ملٹری ہسپتال سری نگر منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7396 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C