ملتان: دیرینہ دشمنی، جلالپور میں قتل 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
👁️ 94 بار دیکھا گیا
ملتان: دیرینہ دشمنی، جلالپور میں قتل 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
ملتان (ویب ڈیسک) ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 10 افراد میں سے 9 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے کالا جعفر کے قریبی رشتے دار اختر عباس کی مدعیت میں اٹھارہ نامزد اور پانچ نامعلوم افراد کے خلاف قتل ،اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
نماز جنازہ کے موقع پر پولیس نے جنازہ گاہ کو گھیرے رکھا اور سخت سیکورٹی میں نماز جنازہ کے بعد تدفین کی گئی جنازہ میں علاقے کے افراد نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں درینہ رنجش پر ایک ہی خاندان کے دو گروپ نے فائرنگ کرکے ایک دوسرے کے 10 افراد کو قتل اور 9 کو زخمی کر دیا تھا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی مذکورہ واقعے کا نوٹس لیا اور آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کی۔
پولیس کے مطابق بستی جعفراں میں کالا جعفر گروپ کے بیس افراد نماز عید کی ادائیگی کے بعد واپس گھر ا رہے تھے کے غلام نازک گروپ کے افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں کالا جعفر سمیت دس افراد جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہونے والوں میں سے سات افراد کا تعلق کالا گروپ سے جبکہ تین افراد کا تعلق غلام نازک گروپ سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C