11/February/2019

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

👁️ 154 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا۔

آج صبح بعض شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔ اسلام آباد اور پشاور 9 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 10، کراچی 17، کوئٹہ 7، مری 2، گلگت 5 اور مظفرآباد 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C