مہمند میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
👁️ 236 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
غلنئی (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع مہمند کے علاقے شیخ بانڈہ میں 4 جون 2026 کو کی گئی کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں شامل ایک شخص کے قبضے سے افغان امارت کا شناختی کارڈ، غیر ملکی کرنسی، جدید اسلحہ اور ایک خودکش جیکٹ برآمد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ پر نام عمر بلال درج ہے اور اس کا تعلق افغانستان کے صوبہ خوست سے بتایا گیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز کے مطابق علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C