میانمار میں تقریب پر بمباری سے 7 افراد ہلاک، 5 زخمی
👁️ 74 بار دیکھا گیا
میانمار میں تقریب پر بمباری سے 7 افراد ہلاک، 5 زخمی
ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کے علاقے ساگاینگ کے ایک گاؤں پر میانمار کی فوج نے فضائی حملہ کیا، جس سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
دارالحکومت ینگون سے خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوج نے مقامی گاؤں میں ہونے والی ایک تقریب پر بمباری کی۔
خبر ایجنسی نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ میانمار فوج کی بمباری سے گاؤں کے 7 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بمباری سے درجنوں مکانات تباہ ہوگئے جبکہ بجلی اور مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ فضائی حملے پر میانمار فوج کی جانب سےکوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9126 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5150 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C