میانمار میں فوج کے سربراہ جنرل مِن آنگ ہلینگ عبوری وزیراعظم بن گئے
👁️ 68 بار دیکھا گیا
میانمار میں فوج کے سربراہ جنرل مِن آنگ ہلینگ عبوری وزیراعظم بن گئے
ینگون (ڈیلی اردو) میانمار میں فوج کے سربراہ جنرل مِن آنگ ہلینگ نے عبوری حکومت کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں چھ ماہ قبل فوج حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قابض ہو گئی تھی۔
مِن آنگ ہلینگ جس نگران حکومت کے سربراہ بنے ہیں، وہ ابھی حال ہی میں قائم کی گئی تھی۔
ہلینگ فوج کی حمایت سے تشکیل دی گئی اس ریاستی انتظامی کونسل کے سربراہ ہیں، جو یکم فروری کے روز فوجی بغاوت کے بعد سے اقتدار میں ہے۔
سرکاری میڈیا نے اتوار کے روز بتایا کہ ملکی ذمے داریوں کی بہتر انجام دہی کے لیے ریاستی انتظامی کونسل میں اصلاحات لاتے ہوئے اسے میانمار کی نگران حکومت میں بدل دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7395 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C