نائیجیریا: مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، 40 سے زائد افراد ہلاک
👁️ 32 بار دیکھا گیا
نائیجیریا: مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں، 40 سے زائد افراد ہلاک
ابوجا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا میں مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ، یہ تازہ ترین جھڑپیں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات سے قبل ہوئی ہیں۔
More than 40 killed in Nigeria as gunmen and vigilantes clash https://t.co/sJOp5vkfec
— Al Jazeera English (@AJEnglish) February 4, 2023
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کٹسینا پولیس کے ترجمان نے کہا کہ ایک مسلح گینگ جو مقامی طور پر ’’ بینڈٹس ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے نے کاٹسینا کے باکوری مقامی حکومت کے علاقے کے ایک گاؤں پر حملہ کیا جس کے باعث بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔
ترجمان نے بتایا کہ مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لیے ایک مشترکہ سکیورٹی آپریشن فی الحال جاری رکھا جائے گا۔
دو سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ مرنے والوں کی تعداد 50 ہے جن کی لاشیں جھاڑیوں سے برآمد کی گئیں، جھڑپوں میں زخمی ہونے والوں کو کنکرا ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا ان ریاستوں میں سے ایک ہے جو مسلح گروہوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے، مسلح گروہ دور دراز علاقوں کے دیہاتوں میں مقیم لوگوں پر حملہ کر کے انہیں کو اغواء کر لیتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C