نوابشاہ ریلوے لائن پربم نصب کرنیوالا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
👁️ 34 بار دیکھا گیا
نوابشاہ ریلوے لائن پربم نصب کرنیوالا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
نواب شاہ (ڈیلی اردو) کراچی سے پنجاب جانیوالی مسافر ٹرین خوفناک حادثے سے بچ گئی، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد محمد حنیف ریلوے لائن پر بم نصب کررہا تھا، حساس اداروں کی انٹیلی جنس رپورٹ پر ملزم محمد حنیف کو گرفتار کیا گیا۔
سی ٹی ڈی حکام کا بتانا ہے کہ ملزم محمد حنیف بیرون ملک سے تربیت یافتہ دہشت گرد ہے، ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے، گرفتار دہشت گرد چینی شہریوں اور رینجرز اہلکاروں سمیت متعدد کیسوں میں مطلب تھا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کچھ عرصے قبل گرفتار ہوا تھا، عدالت میں پیشی کے دوران فرار ہو گیا تھا، گرفتار ملزم محمد حنیف کا نام سی ٹی ڈی سندھ کی ریڈ بک میں بھی شامل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4623 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2133 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1924 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C