نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں پولیس موبائل پر شدت پسندوں کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک
👁️ 23 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں پولیس موبائل پر شدت پسندوں کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر شدت پسندوں کے حملے میں 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1599061595484585984?t=ctBqpwHn3SzFFSlVSwazyw&s=19
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عمر خان کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر اکوڑہ خٹک کے قریب پولیس موبائل پر حملہ ہوا، حملے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔
عمر خان کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ 2 شدت پسندوں نے فائرنگ کی۔
واقعے کے بعد ملزمان جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل منظور، کانسٹیبل امان اللّٰہ اور ڈرائیور ایاز خان شامل ہے۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور شواہد اکھٹے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے واقعے کا نوٹس لے کر آئی جی سے رپورٹ طلب کی اور واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت بھی جاری کیں۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C