نیب نے پرویز خٹک اور مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات شروع کردی
👁️ 132 بار دیکھا گیا
نیب نے پرویز خٹک اور مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات شروع کردی
پشاور (ویب ڈیسک) نیب نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی سمیت دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے وزیردفاع پرویز خٹک، اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اور انہیں اگلے ہفتے طلب کیے جانے کا امکان ہے۔
نیب ذرائع کے مطابق ہری پورمیں پاک آسٹریلیا انسٹیٹیوٹ کے قیام اور پراجیکٹ ڈائریکٹرکی تعیناتی میں اختیارات کے ناجائز استعمال کیا گیا۔ سیکرٹری اعلی تعلیم نے نئے ادارے کے قیام اور وفد کو آسٹریلیا لیے جانے کے لئے 30 لاکھ کا فنڈ مانگا، سیکریٹری پی اینڈ ڈبلیو اورسیکریٹری فنانس نے بھاری لاگت کے باعث منصوبے کی مخالفت کی اور مخالفت کے باوجود بھی چیف سیکریٹری، مشیرتعلیم اور وزیراعلی نے منصوبے کی منظوری دے دی۔
سیکریٹری پی اینڈ ڈبلیو اور سیکریٹری فنانس نے نئے ادارے کے بجائے کسی ادارے کو اپ گریڈ کرنے کی تجویزدی، ادارے کے لئے پراجیکٹ ڈائریکٹرکی تعیناتی میں بھی میرٹ کو نظرانداز کیا گیا۔ دوسری جانب وزیراعلی نے رولز کی خلاف وزری کرکے ڈاکٹر نصیر علی خان کو پی ڈی تعینات کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C