15/July/2023

وزیر اعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کردیا

👁️ 123 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
وزیر اعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے فواد اسد اللہ خان کو ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو تعینات کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فواد اسد اللہ انٹیلی جنس بیورو کے نئے ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیے گئے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے فواد اسد اللہ کی تعیناتی کی منظوری دیدی جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سینئر افسر فواد اسد اللہ ادارے کے مختلف شعبوں میں اہم عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔ اس سے قبل فواد اسداللہ آئی بی میں بطور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل خدمات انجام دے رہے تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C