وزیر اعظم عمران خان 7 مئی سے سعودی عرب کا 4 روزہ دورہ کریں گے
👁️ 35 بار دیکھا گیا
وزیر اعظم عمران خان 7 مئی سے سعودی عرب کا 4 روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان سات سے 10 مئی کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی اشرفی اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی موجود تھے۔
عرب ویب سائیٹ کے مطابق اعلی سطح کے حکومتی ذرائع نے بتایا کہ سعودی سفیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ سعودی سفیر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ولی عہد ان کے دورہ کے منتظر ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ وہ بیت اللہ کی زیارت اور رو ضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری کے لیے بے تاب ہیں۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں طے پایا کہ وزیر اعظم 7 سے 10 مئی تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اعلی ٰسعودی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C