وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیکل طالبہ کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا
👁️ 262 بار دیکھا گیا
وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیکل طالبہ کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا
کراچی (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نارتھ کراچی کے علاقے انڈہ موڑ کے قریب میڈیکل کی طالبہ نمرہ کی مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس قسم کے واقعات ناقابل برداشت ہیں، واقعہ کس کی غفلت سے پیش آیا، تفصیلی رپورٹ چاہئے۔
وزیراعلیٰ نے لیاقت آباد میں فائرنگ کے واقعے کا بھی نوٹس لیا اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے اور فائرنگ سے نعیم الدین نامی شخص کی ہلاکت پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار بھی کیا۔
انہوں نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے دریافت کیا ہے کہ مذکورہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا کچھ اور۔
وزیراعلیٰ نے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے رپورٹ دینے کی بھی ہدایت کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26267 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15515 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C