22/August/2019

وزیراعلیٰ محمود خان کی پشاور اور سوات میں میڈیا کالونیوں کے قیام کیلئے فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت

👁️ 72 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
وزیراعلیٰ محمود خان کی پشاور اور سوات میں میڈیا کالونیوں کے قیام کیلئے فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ محمود خان کی پشاور اور سوات میں میڈیا کالونیوں کے قیام کیلئے فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے پشاور اور سوات میں میڈیا کالونیوں کے قیام کیلئے فزبیلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے متعلقہ انتظامیہ کو صوبائی حکومت کی طرف سے عائد کئے گئے پانچ فیصد سیلز ٹیکس سے صحافیوں کو مستثنیٰ قراردینے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔

محمود خان نے مزید کہا کہ اطلاعات اور محکمہ تعلقات عامہ کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C