ٹانک: سکیورٹی فورسز اور دہشگردوں کے درمیان فائرنگ، 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
ٹانک: سکیورٹی فورسز اور دہشگردوں کے درمیان فائرنگ، 2 دہشت گرد ہلاک
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ٹانک کے علاقے کوٹ پٹھان میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 2 مطلوب دہشت گرد مولوی کریم اور شعیب مارے گئے۔ #TTP #Tank #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) May 1, 2023
تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقے پٹھان کوٹ کے قریب کیے گئے سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ ذرائع نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے گنڈا پور سے تھا۔
سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران پٹھان کوٹ کے علاقے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کر لیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15537 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7414 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5156 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C