09/November/2024

ٹانک میں ایف سی صوبیدار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

👁️ 53 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں ایف سی صوبیدار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

ٹانک میں ایف سی صوبیدار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کر لی گئی ہے جس کے بعد پولیس نے باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ٹانک کے تھانہ صدر کی حدود کوٹ پٹھان موڑ پر گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ لاش کی شناخت ریٹائرڈ ایف سی صوبیدار زیت اللہ کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق مرحوم کا تعلق سابق ایف آر لکی مروت شادی خیل سے ہے، پولیس نے نعش کو ہسپتال منتقل کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C