25/September/2022

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری ملازم ہلاک

👁️ 21 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری ملازم ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری ملازم ہلاک

ٹانک (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک شہر میں مقامی بلدیاتی ادارے کے سیکریٹری قیضار خان بیٹنی کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

ٹانک سے تعلق رکھنے والے صحافی کفایت پراچہ نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتے کی شب گاؤں کنزائی میں پیش آیا۔

واقعے کے فوری بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C