پارا چنار: کرم بار کونسل کے انتخابات مکمل: محمود علی طوری صدر اور عمر اقبال بنگش جنرل سیکرٹری منتخب
👁️ 147 بار دیکھا گیا
پارا چنار: کرم بار کونسل کے انتخابات مکمل: محمود علی طوری صدر اور عمر اقبال بنگش جنرل سیکرٹری منتخب
پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع پاراچنار کی تاریخ میں پہلی دفعہ بار کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ الیکشن کی تقریب میں ضلع ٹل سے آئے ہوئے وکیل رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پاراچنار میں ضلع کرم بار کونسل کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا، انتخابی اجلاس میں ٹل بار کونسل کے جنرل سیکرٹری ساجد خان ایڈوکیٹ، مکرم شاہ ایڈوکیٹ کی نگرانی میں انتخابات ہوئے جس میں نوجوان وکیل محمود علی طوری کو ووٹنگ کے ذریعے صدر اور عمر اقبال بنگش جنرل سیکرٹری منتخب کئے گئے۔
اس موقع پر اپنے خطاب میں ضلع کرم بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود علی طوری نے کہا کہ پاراچنار کی تاریخ میں پہلی دفعہ بار کونسل عمل میں لایا گیا ہے اور ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے اس پر وہ پورا اتریں گے۔
اس موقع پر سماجی رہنما عامر عباس ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عدالت کے ذریعے قبائلی اضلاع کے غریب اور مظلوم طبقے کے لوگ اپنے حقوق حاصل کریں اور علاقے میں ظلم اور ناانصافی کا راستہ روک لیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9093 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C