پاراچنار سے اسلام آباد جانےوالے مسافر پر قاتلانہ حملہ
👁️ 39 بار دیکھا گیا
پاراچنار سے اسلام آباد جانےوالے مسافر پر قاتلانہ حملہ
پاراچنار(ڈیلی اردو) پاراچنار سے اسلام آباد جانےوالے مسافر پر راستے میں نامعلوم مسلح ملزمان نے قاتلانہ حملہ کردیا، تاہم وہ معزانہ طور پر بچ گئے، پارا چنار سے تعلق رکھنے والے یاسر عباس ولد ظہور حسین پارا چنار سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم مسلح شخص نے ان پر حملہ کیا، تاہم یاسر عباس اس حملے میں محفوظ رہے ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسر عباس نے بتایا کہ ضلع کرم میں ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے لہٰذا حکومت ان کو تحفظ فراہم کرے ، واضح رہے کہ علاقے میں قتل ، اغواء کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ،جس کی وجہ سے عام شہریوں کی جانوں کو ہر وقت خطرات لاحق رہتے ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز کے قریب دھماکوں کی آوازیں، جزیرہ قشم کے آسمان پر روشنیاں دیکھے جانے کی اطلاعات
30/October/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
پشاور میں فائرنگ سے سپیشل برانچ کا اہلکار ہلاک، خاتون زخمی
30/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
دس امریکی طیارے دفاعی سازو سامان لیکر اسرائیل پہنچ گئے
30/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
شام کے شہر السویداء میں مسلح جھڑپیں، شہریوں سمیت متعدد افراد زخمی
30/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک، 11 زخمی
30/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
29/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26410 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15647 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11951 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9311 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7564 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5535 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C