پاراچنار: گل سکینہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، 13 مشتبہ افراد گرفتار
👁️ 82 بار دیکھا گیا
پاراچنار: گل سکینہ قتل کیس میں اہم پیشرفت، 13 مشتبہ افراد گرفتار
پاراچنار (محمد صادق) قبائلی ضلع کرم کے پانچ سالہ معصوم بچی گل سکینہ کے قتل کیس میں مزید 5 مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں اور گرفتار افراد کی تعداد 13 ہوگئی۔
مقامی انتظامیہ کے ایک ترجمان تحصیلدار ساز محمد نے رابطہ کرنے پر ڈیلی اردو کو بتایا کہ ضلع کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ میں چار روز قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والی پانچ سالہ بچی گل سکینہ قتل کیس میں تحقیقاتی عمل تیزی سے جاری ہے اور مزید 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد 13 ہوگئی ہے جس سے زیادتی اور قتل کیس کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔
ساز محمد کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور انشاء اللہ جلد اصل قاتل تک پہنچنے میں کامیابی ملے گی انہوں نے کہا کہ گرفتار افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے لاہور بھجوا دیئے گئے ہیں اور نتائج کا انتظار ہیں۔
دوسری جانب پاک فوج پولیس اور دیگر تحقیقاتی ٹیمیں بار بار علاقے کا دورہ کررہی ہے اور تحقیقاتی عمل میں پیش رفت کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C