پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مستونگ میں گرکرتباہ، پائلٹ طاہر شہید
👁️ 286 بار دیکھا گیا
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مستونگ میں گرکرتباہ، پائلٹ طاہر شہید
مستونگ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مستونگ میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کا پائلٹ شہید ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ ایف سیون پی جی کا تربیتی طیارہ معمول کے مطابق پرواز پر تھا کہ تیکنیکی خرابی کے باعث مستونگ کے نواحی علاقہ کھڈکوچہ میں آ بادی کے قریب میدان میں گرکر تباہ ہوگیا اور اس دوران طیارہ میں آگ لگ گئی جبکہ تربیتی طیارہ کے پائلٹ لیفٹینینٹ طاہر کی پیراشوٹ نہ کھلنے کی وجہ سے شہید ہوگئے۔
اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر مستونگ ممتاز کیھتران اور سکیورٹی فورسز کے بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کی اور شہید پائلٹ کی جسد خاکی کو کوئٹہ روانہ کردی گئی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
عراق کے شہر اربیل میں ایرانی کرد اپوزیشن کے مرکز کے قریب دو دھماکے، علاقے میں ڈرونز کی بھی پروازیں
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15616 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9263 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7518 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5466 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C