پاکستان کا اعزاز، 12سالہ طالبہ رادیہ عامر ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب
👁️ 221 بار دیکھا گیا
پاکستان کا اعزاز، 12سالہ طالبہ رادیہ عامر ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ہونہار بیٹی 12 سالہ رادیہ عامر کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرن شپ کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ وہ برٹش اوورسیز اسکول کراچی میں آٹھویں کلاس میں پڑھتی ہے۔
رادیہ عامر کو شروع سے ہی خلاء میں جانے اور اسے جاننے کا تجسس تھا۔ رادیہ عامر 16 فروری کو کراچی سے ناساکینیڈی اسپیس سینٹر آرلینڈو، فلوریڈا کے لیے روانہ ہو گی۔ جہاں رادیہ عامر کو خلاء میں زندہ رہنے۔ چہل قدمی کرنے سمیت دیگر خلائی امور کے بارے میں ٹریننگ دی جائے گی۔ وہ اپنے خلائی سفر کے حوالے سے بہت خوش ہے۔
اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے رادیہ عامر نے کہا ہے کہ ناسا کینیڈی اسپیس سینٹر میں ایک ہفتہ گزارنا اور وہاں پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرانا میرا خواب ہے۔
کہکشاں میں چمکتے ہوئے ستارے ہمیشہ سے ہی میری دلچسپی اور جستجو کا باعث رہے ہیں۔ انہوں نے اپیل کی کہ ساری قوم میرے سفر کی کامیابی کے لیے دعا کرے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
بھارت : حزب المجاہدین سے مبینہ روابط،سکول ٹیچر کی ضمانت مسترد
02/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر : دہشت گرد نیٹ ورکس کےخلاف کاروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کرک : تخریب کاری کی کوشش ناکام، سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی
02/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
امریکا کے ایران پر تازہ حملے، تہران کا اردن، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اہداف پر جوابی کارروائی کا دعویٰ
02/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26265 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15513 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11793 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9092 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7379 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5059 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C