پاکستان: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان
👁️ 80 بار دیکھا گیا
پاکستان: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے گورنر ہاؤس کے باہر شمعین روشن کی گئیں، تقریب میں علمائے کرام، سول سوسائٹی، فنکاروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
گورنر سندھ نے اسرائیل کے خلاف جہاد، امدادی سامان مصر لے کر جانے اور آواز بلند کرنے کا اعلان کردیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ میری گورنر شپ جاتی ہے تو جائے پروا نہیں، اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والوں کا بائیکاٹ کرنا ہوگا۔ فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ ہسپتالوں، چرچ اور پناہ گزین کیمپوں پرحملے اسرائیل کی سفاکیت کاثبوت ہے۔
دوسری جانب ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی کی صورتحال پر عالمی برداری نے نوٹس نہ لیا تو یہ جنگ صرف فلسطین تک محدود نہیں رہے گی۔ تقریب کے شرکاء کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ انکے لیے ہر فورام پر آواز اٹھائی جائے۔ تقریب کے اختتام پر ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کے لیے خصوصی دعا کی جبکہ شرکاء نے ہاتھوں کی زنجیر بنا کر فلسطینیوں سے اپنی محبت اور بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C