پشاور خودکش دھماکا: مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
👁️ 31 بار دیکھا گیا
پشاور خودکش دھماکا: مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور پولیس لائنز میں مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے بعد مختف شہروں کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور میں نماز ظہر کے دوران ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں اب تک 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ 146 افراد شدید زخمی حالت میں موجود ہیں۔ اس خودکش دھماکے کی پیش نظر ملک کے اہم شہروں کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں جس کے تحت مساجد، امام بارگاہوں سمیت دیگر تمام مذہبی مقامات پر سیکیورٹی اقدامات مذید سخت کیئے جائیں گے۔
اس حوالے سے غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں سمیت دیگر تمام مذہبی مقامات پر سیکیورٹی اقدامات مذید سخت کیئے جائیں جبکہ داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس پکٹنگ، ناکہ بندی کو غیر معمولی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا ہے کہ علاقوں میں نگرانی اور ایڈوانس انٹیلی جینس کلیکشن کی بدولت جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کو کامیاب بنایا جائے اور زونز، ڈسٹرکٹس، پولیس اسٹیشنز کے باہم روابط سمیت قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں کیساتھ بھی مسلسل روابط رکھے جائیں۔
اس حوالے سے ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے بتایا ہے کہ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری کردئیے ہیں جبکہ تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ بڑھا دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 21 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4648 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C