پشاور: زنگلی میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی
👁️ 30 بار دیکھا گیا
پشاور: زنگلی میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے علاقے زنگلی میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ،جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
پشاور کے علاقے زنگلی میں سرچ آپریشن کے دوران انسداد دہشت گردی ٹیم پر حملہ، حملہ آوروں نے موبائل وین پر بارودی مواد پھینکا، دو اہلکار زخمی ہوگئے۔#Peshawar #Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) September 16, 2022
تفصیلات کے مطابق پشاور زنگلی میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طنی امداد فراہم کی گئی، نامعلوم افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1570843264793845761?t=ik7fLRCebdL7DkV95crRPw&s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C