پشاور میں تھانہ بڈھ بیر شیخان پولیس چوکی پر دستی بم حملہ
👁️ 26 بار دیکھا گیا
پشاور میں تھانہ بڈھ بیر شیخان پولیس چوکی پر دستی بم حملہ
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے تھانہ بڈھ بیر شیخان پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے عمارت کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا، موٹرسائیکل سوار ملزمان بم پھینک کر فرار ہوگئے جن کی تلاش کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آور نے فائرنگ کرکے سکھ دکاندار کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پشاور کے علاقے دیر کالونی میں پیش آیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
اس سے قبل خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ صدر پر دہشت گردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار زخمی جبکہ نزدیک سڑک پر نصب دھماکا خیز ڈیوائس پھٹنے کے نتیجے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس اقبال مہمند سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
مسلح افراد نے رات گئے تھانہ صدر پر حملہ کیا تھا جس کی اطلاع ملنے پر مدد کے لیے جانے والی پولیس ٹیم کو راستے میں نشانہ بنانے کے لیے دیسی ساختہ بم استعمال کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C