پشاور میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔
پشاور کے نواحی علاقے سربند میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک،بہلاک دہشت گرد متعدد مقدمات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب تھے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے 4 عدد کلاشنکوف اور 3 عد دستی بم برآمد۔ #CTD #Peshawar #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) January 7, 2023
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے نواحی علاقے سنگو سربند میں کارروائی کی، سرچ آپریشن کے دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 3 فرار ہوگئے، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے 3 عدد ہینڈ گرنیڈ اور 4 عدد کلاشنکوف بھی برآمد ہوا ہے، سی ٹی ڈی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔
ہلاک ہونے والے چاروں افراد دہشت گردی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
دہشتگردی مقدمات کے گواہوں کا تحفظ، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم فیصلہ
13/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9125 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5150 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C