پشاور میں نامعلوم افراد نے ائیر فورس کے اہلکار کو ذبح کر دیا
👁️ 27 بار دیکھا گیا
پشاور میں نامعلوم افراد نے ائیر فورس کے اہلکار کو ذبح کر دیا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے کے شاہ پور سے حساس ادارے کے اہلکار کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔
پشاور کے علاقے شاہ پور میں پاکستان ایئر فورس کے اہلکار عنایت اللہ کو تشدد کے بعد ذبح کردیا گیا، پولیس کے مطابق اہلکار کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سینے پر خنجر کے وار کئے گئے۔#PAF #Peshawar #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) May 22, 2023
پشاور میں حکام کا کہنا ہے کہ انہیں یہ سرکٹی لاش شاہ پور میں پیر کی صبح ایک ویرانے سے ملی ہے۔ نامعلوم افراد نے اس شخص کو ذبح کر کے اس کا سر تن سے جدہ کردیا ہے۔
پشاور پولیس کے مطابق پاکستان ائیر فورس کے اہلکار عنایت اللہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سینے پر خنجر کے متعدد وار کئے گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور حساس اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
اس سے قبل آج بھی پشاور کے مختلف مقامات سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 125 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15539 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C