پشاور میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک، چھ فرار
👁️ 25 بار دیکھا گیا
پشاور میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک، چھ فرار
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پشاور کےعلاقے ریگی ماڈل ٹاؤن فیز 4 میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 دہشت گرد فرار ہوگئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے ایس ایم جی، ہینڈ گرنیڈ، خنجر، فوجی وردیاں سمیت دیگر سامان برآمد ہوا#CTD #Peshawar #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 31, 2023
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن فیز 4 میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر تھانہ ریگی کے علاقے میں آپریشن کیا۔
پولیس اور سی ٹی ڈی کے پہنچنے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے 6 ساتھی فرار ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد پولیس پر حملہ، ٹارگٹ کلنگ اور تخریب کاری کا منصوبہ بنانے میں مصروف تھے کہ انہیں جا لیا گیا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے ایس ایم جی، ہینڈ گرنیڈ، خنجر، فوجی وردیاں، بیٹری سیل سمیت دیگر چیزیں بھی برآمد ہوئیں۔
ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں کی لاشوں کو مزید کارروائی کیلئے ہستپال منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 326 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 240 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4648 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C