پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینیئر پلاننگ آفیسر ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینیئر پلاننگ آفیسر ہلاک
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینیئر پلاننگ آفیسر ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محکمہ سوشل ویلفیئر آفیسر ہمایوں خان ہلاک ہوگیا۔
پولیس نے بتایا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینیئر پلاننگ آفیسر سرکاری گاڑی میں دفتر جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔
پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کے باعث پلاننگ آفیسر ہمایوں خان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ ڈرائیور محفوظ رہا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 24 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3446 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C