پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان دم توڑ گیا
👁️ 27 بار دیکھا گیا
پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان دم توڑ گیا
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور میں پولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق 30 جنوری کو پشاور میں پولیس لائنز کے مسجد دھماکے میں ہونے والے خودکش حملے میں ڈی ایس پی فضل الرحمان بھی زخمی ہوا تھا جو کہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔
پولیس حکام کے مطابق فضل الرحمان ڈی ایس پی انوسٹی گیشن صدر سرکل میں تعینات تھا۔
ڈی ایس پی فضل الرحمان کا تعلق مردان کے علاقہ منگا درگئی سے ہے۔
ڈی ایس پی کے ہلاکت کے بعد پولیس لائنز مسجد کےدھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 86 ہوگئی۔
پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا 30 جنوری کو ہوا تھا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر پولیس اہلکاروں سمیت 80 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 140 زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک
14/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
مستونگ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
14/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26290 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15537 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9130 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7415 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5157 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C