پنجاب: بہاولنگر کے مرکزی امام بارگاہ پر دستی بم حملہ
👁️ 134 بار دیکھا گیا
پنجاب: بہاولنگر کے مرکزی امام بارگاہ پر دستی بم حملہ
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں مرکزی امام بارگاہ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے مرکزم امام بارگاہ میں پرچم کشائی ہو رہی تھی کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق دستی بم زوردار دھماکے سے پھٹا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق دستی بم حملے کا واقعہ بہاولنگر کے شہر میں پیش آیا جہاں شیعہ مرکزی مسجد و امام بارگاہ کے پر نامعلوم دہشت گردوں نے دستی بم پھیک کر فرار ہوگئے۔ بم پھٹنے سے امام بارگاہ کو شدید نقصان پہنچا، دھماکے سے امام بارگاہ میں کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملنے پر اہل تشیع حضرات کی بڑی تعداد مرکزی امام بارگاہ پہنچ گئے اور لبیک یا حسینؑ کی آواز بلند کرتے رہے۔
بہاولنگر مرکزی امام بارگاہ میں ہینڈ گرنیڈ بم دھماکے کے بعد عزاداروں کی بڑی تعداد مرکزی امام بارگاہ کے باھر پہنچ گئی
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی معاملات سنبھال لیے
افغانستان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کے سکیورٹی اداروں کو محرم میں سخت سکیورٹی دینی ہوگی pic.twitter.com/q9XMuwvbLH— Syed Ahsan Abbas Rizvi (@AhsanAbbasShah) August 6, 2021
حملے کے سبب علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی جبکہ پولیس، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکارں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔
تین روز قبل ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ شریف میں شیعہ آبادی میں واقع امام بارگاہ پر بھی حملہ کیا تھا اور وہاں نصب علم کو بھی نذرِ آتش کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7521 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C