پنجاب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے 7 دہشت گرد گرفتار
👁️ 33 بار دیکھا گیا
پنجاب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے 7 دہشت گرد گرفتار
لاہور (بیورو رپورٹ) صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں کالعدم تنظمیوں کے 7 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔
ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کے مطابق ساہیوال، بہاول پور اور گوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔
حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت ابرار الحق، عبدالرحمٰن، عمیر، عمران، اشفاق، ایوب اور معاویہ کے نام سے ہوئی ہے، جن کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹر ، موبائل فون، اسلحہ، گولیاں اور نقدی برآمد ہوئی۔ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق رواں ہفتے139 کومبنگ آپریشنز کے دوران 18 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے، جن میں 8523 افراد سے پوچھ کچھ کی گئی۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 218 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 277 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 330 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C