پنجاب میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی
👁️ 107 بار دیکھا گیا
پنجاب میں 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی
لاہور (ڈیلی اردو) حکومت پنجاب نے سیکیورٹی کے پیش نظر 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے صوبے میں ہوگا۔
بزرگ اور خواتین کو پابندی سے استثنیٰ ہوگا۔
ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا۔ کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
دفعہ 144 کے دوران اسلحہ کی نمائش، ڈبل سواری، وال چاکنگ اورکالے شیشوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
پشاورمیں بھی پشاور میں یکم محرم الحرام سے 13محرم تک امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ پشاور میں بھی13 محرم تک ایک بائیک پر دو افراد کا سوا ہونا منع ہے۔
کراچی میں آٹھ، 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ محرم الحرام کی جلوس، مجالس اور تعزیے کے علاوہ 5 افراد یا اس سے زائد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر بھی پابندی تھی۔
متعلقہ حکام کی اجازت کے بغیر نئے جلوس اور مجالس کے اہتمام پر پابندی ہوگی۔ صحافی، بزرگ، خواتین اور بچے پابندی سے مسثتنیٰ ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
شام : جنگی باقیات کا خطرہ برقرار، ہر چھ گھنٹے میں ایک ہلاکت یا زخمی ہونے کا واقعہ
02/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کراچی : ٹی ٹی پی کے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار، دستی بم برآمد
02/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شام : کرد خواتین جنگجوؤں کا فوج میں شمولیت کا مطالبہ مسترد، متبادل راستے کی تلاش
02/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر حملہ، فلپائن کے 2 ملاح ہلاک
02/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26266 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15514 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11794 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9094 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7380 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5060 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C