پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد گرفتار
👁️ 37 بار دیکھا گیا
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت دیگر اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی نے پنجاب نے لاہور، بہالپور اور ملتان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک کمانڈر سمیت 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹر، موبائل فون، اسلحہ اور نقدی برآمد کرلی۔ ترجمان سی ٹی ڈی#CTD #Lahore #Punjab #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) July 12, 2023
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کی، کارروائیاں لاہور ، بہالپور اور ملتان میں کی گئیں۔
سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار کرلیا، دہشت گردوں میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر بخت شیر سمیت شوبن خان، طاہر، صفدر اور خضر حیات شامل ہیں۔
دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹر، موبائل فون، اسلحہ اور نقدی برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے اور تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C