10/August/2021

پوپ فرانسس کے نام بھیجے گئے لفافے سے 3 گولیاں برآمد

👁️ 74 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پوپ فرانسس کے نام بھیجے گئے لفافے سے 3 گولیاں برآمد

پوپ فرانسس کے نام بھیجے گئے لفافے سے 3 گولیاں برآمد

روم (ڈیلی اردو) عیسائی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں نکلی ہیں، سکیورٹی حکام نے لفافے کو فوری طور پر ضبط کر لیا۔

اطالوی شہر میلان سے پوپ فرانسس کے نام پر ان کی رہائش گاہ کے پتہ پر نامعلوم افراد کی جانب سے لفافہ میل باکس میں رکھا گیا جس میں سے پستول کی تین گولیاں نکلیں، واقعے کی اطلاع ڈاکیے نے میل باکس کی تلاشی کے دوران دی۔

سکیورٹی حکام نے اس لفافے کو فوری طور پر ضبط کرلیا، واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C